ہنزہ میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف پاکستان پیپلزپارٹی کی کال پر ہنزہ علی آباد کالج چوک پر مرد اور خواتین ا حتجاجی دھرنا دئیے بیٹھے
ہنزہ ( اجلال حسین ) بجلی کے ستائے ہنزہ کے خواتین اور مرد پاکستان پیپلزپارٹی ہنزہ کے کال پر شاہراہ قراقرم پر نکل آئے۔ خواتین اور مردوں نے کالج چوک علی آباد میں تین گھنٹے سے زائد دھرنا دیا صوبائی حکومت ، گورنر، و زیر اعلیٰ اور علاقے کے منتخب نمائدے کے خلاف شدید نعرہ …