ہنزہ میں بجلی اور پانی کی بحران کا ذمہ دار پیپلز پارٹی کی سابقہ حکومت اور اُن کا نمائندہ ہے ۔
ہنزہ (این این آئی)ہنزہ میں بجلی اور پانی کی بحران کا ذمہ دار پیپلز پارٹی کی سابقہ حکومت اور اُن کا نمائندہ ہے ۔ جو ہائیڈرجنر پاوریٹر اب لائی گئی ہے ۔وہ پیپلز پارٹی کے دور میں آنا تھی۔ گریٹر واٹر اسکیم اور یہ جنریٹر منصوبہ سابقہ دورحکومت میں کرپشن کی نذر اور اس کی …