مسلم لیگ ہنزہ کا کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے چندلوگ اپنے ذاتی مفادات اور ٹھیکوں میں کمیشن لینے کے لئے اپنی سیاست چمکارہے
ہنزہ(خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ہنزہ کے سینئر نائب صدر مشہور عالم نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ہنزہ کا کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے چندلوگ اپنے ذاتی مفادات اور ٹھیکوں میں کمیشن لینے کے لئے اپنی سیاست چمکارہے ہیں۔ ان کی صرف ہنزہ میں نہیں بلکہ اپنے گاؤں میں بھی کوئی حیثیت …