سابق مشیر جنگلات و سابق جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان آفتاب حیدر نے کہاہے کہ وزیر تعمیرات عامہ کو چیلنج کرتا ہوں
گلگت(نمائندہ خصوصی)سابق مشیر جنگلات و سابق جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان آفتاب حیدر نے کہاہے کہ وزیر تعمیرات عامہ کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اپنے پانچ سالوں میں صرف دنیور کے مسائل حل کریں اگردنیورکے ہی مسائل حل کئے تو میں اپنی سیاست چھوڑ دونگا دنیور سمیت پورے حلقہ 3میں جتنے بھی …