ہنزہ نیوز اردو

Day: December 13, 2016

ایم ڈبلیو ایم کے رکن قانون ساز اسمبلی بی بی سلیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن ممبران کے ترقیاتی فنڈز کو کم کرناصوبائی حکومت کی بد نیتی اور امرانہ سوچ کی عکاسی کرتی ہے

گلگت(خبرنگارخصوصی)ایم ڈبلیو ایم کے رکن قانون ساز اسمبلی بی بی سلیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن ممبران کے ترقیاتی فنڈز کو کم کرناصوبائی حکومت کی بد نیتی اور امرانہ سوچ کی عکاسی کرتی ہے ،صوبائی حکومت گلگت بلتستان کے ترقیاتی بجٹ کو اپنے پسند یدہ علاقوں اور افراد میں نوازنا چاہتی ہے جو تمام اپوزیشن …

ایم ڈبلیو ایم کے رکن قانون ساز اسمبلی بی بی سلیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن ممبران کے ترقیاتی فنڈز کو کم کرناصوبائی حکومت کی بد نیتی اور امرانہ سوچ کی عکاسی کرتی ہے Read More »

ٹریفک مسائل: چند تجاویز

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2016/12/Tanveer-profil-pic.jpg” ] تنویر احمد حقی[/author] عصر حاضرمیں دنیا کے بڑے مسائل میں سیایک اہم مسئلہ ٹریفک کیکنٹرول کا ہے۔ٹریفک ایک ایسا مسئلہ ہے جو دنیا کے تمام چھوٹے بڑے ممالک کو یکساں طور پر درپیش ہیں۔ آج سے نصف صدی قبل امریکہ نے ”مسئلہ ٹریفک” کا اندازہ لگایا تھا اور امریکہ میں ٹریفک کے …

ٹریفک مسائل: چند تجاویز Read More »