سب ڈویژنل مجسٹریٹ گلگت خرم پرویز نے کنو داس قراقرم یونیورسٹی کے ساتھ ملحقہ خالصہ سرکار اراضی پہ غیر قانونی تعمیرات کے جرم میں عنایت حسین ولد محبت خان سکنہ کشروٹ کو ایک ماہ کیلئے جیل کی سزا سنادی
گلگت ( چیف رپورٹر): سب ڈویژنل مجسٹریٹ گلگت خرم پرویز نے کنو داس قراقرم یونیورسٹی کے ساتھ ملحقہ خالصہ سرکار اراضی پہ غیر قانونی تعمیرات کے جرم میں عنایت حسین ولد محبت خان سکنہ کشروٹ کو ایک ماہ کیلئے جیل کی سزا سنادی ۔سب ڈویژنل مجسٹریٹ خرم پرویز نے یہ سزا u/s188 PPCکے تحت حاصل …