ہنزہ نیوز اردو

Day: December 2, 2016

کشمیر انڈیا کا کیسے ہوا؟؟

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2016/12/abid-Anmol.jpg” ]عابد انمول [/author] جب بچہ بھوکا ہو تو بچے کو دیکھ کے ماں کی بھی بھوک مٹ جاتی ہے جب تک اس کو کھانا نہ کھلائے خود نہیں کھاتی جب بچے کو کوئی تکلیف ہو تو ماں خون کے آنسو روتی ہے اور سوچتی ہے کیسے اپنے بچے کی تکلیف کو دور کرے۔ماں …

کشمیر انڈیا کا کیسے ہوا؟؟ Read More »

۔۔ ہنزہ۔۔۔ ڈی سی ہنزہ شہریار خان، ڈائریکٹر سیاحت گلگت بلتستان اقبال حسین اور چینی وفد دونوں ملکوں کی جانب سے تحائف کا تبادلہ کر رہے ہیں ۔

ہنزہ( بیورو رپورٹ) نو منتخب ہنزہ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی حلف برداری گزشتہ روز ہنزہ کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے صدر فردوس شریک ہوئے ۔ اس موقع پر صدر گلگت بلتستان کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن فردوس نے نو منتخب صدر مجیداللہ خان ، جنرل سیکرٹری صداقت …

۔۔ ہنزہ۔۔۔ ڈی سی ہنزہ شہریار خان، ڈائریکٹر سیاحت گلگت بلتستان اقبال حسین اور چینی وفد دونوں ملکوں کی جانب سے تحائف کا تبادلہ کر رہے ہیں ۔ Read More »

ہنزہ۔۔۔۔۔۔چینی وفد سے ڈی سی ہنزہ شہر یار خان ، محکمہ سیاحت گلگت بلتستان کے ڈائریکٹراقبال حسین کے علاوہ ہوٹلز ایسوسی ایشن، ٹوار اپریٹرز اور ٹرانسپورٹرز سیاحت کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں۔

ہنزہ ( اجلال حسین)گلگت بلتستان اور کاشغر کے درمیان بارڈر سیاحت کو فروغ دینے کا خواہاں ہے ہمیں چاہیتے ہے کہ چین اور سیاح گلگت بلتستان آئے جبکہ گلگت بلتستان سے سیاحوں کی آمد ہم چین میں کرے تاکہ دونوں دوست ممالک کے درمیان دوستی میں مزید مضبوطی ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز …

ہنزہ۔۔۔۔۔۔چینی وفد سے ڈی سی ہنزہ شہر یار خان ، محکمہ سیاحت گلگت بلتستان کے ڈائریکٹراقبال حسین کے علاوہ ہوٹلز ایسوسی ایشن، ٹوار اپریٹرز اور ٹرانسپورٹرز سیاحت کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں۔ Read More »

گلگت۔گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین اور پولیس ملازمین کے بچوں کے لیئے تعلیمی امدادی پیکیج کے سمری پر دستخط کردیا ۔

گلگت(شہباز خان) ۔گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے کہا کہ وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کو تعلیم مہیا کرنے کے لیئے موجودہ حکومت نے یہ اقدام اٹھایا ہے تاکہ سرکاری ملازمین اور پولیس اہلکاروں کے وفات پانے کے بعد ان کے بچے تعلیم حاصل کرسکیں اور تعلیم کے میدان میں ان کے …

گلگت۔گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین اور پولیس ملازمین کے بچوں کے لیئے تعلیمی امدادی پیکیج کے سمری پر دستخط کردیا ۔ Read More »

گلگت۔گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے کہا کہ پاک چائنا اقتصادی راہداری سے گلگت بلتستان میں ترقی و خوشحالی کا ایک نیا باب کھل جائے گا اور گلگت بلتستان کا ہر فرد پاک چائنا اقتصادی راہداری سے مستفید ہوگا ۔

گلگت(شہباز خان) ۔ گورنر گلگت بلتستان نے کہا کہ پاک چائنا اقتصادی راہداری کا منصوبہ وزیر پاکستان میا ں محمد نواز شریف کی کامیاب کاوشوں کا نتیجہ جس کے ذریعے نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پاکستان کے تمام صوبے اس منصوبے سے مستفید ہونگے ۔پاک چین اقتصادی راہداری علاقے کی لیئے امید کی کرن ہے جو …

گلگت۔گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے کہا کہ پاک چائنا اقتصادی راہداری سے گلگت بلتستان میں ترقی و خوشحالی کا ایک نیا باب کھل جائے گا اور گلگت بلتستان کا ہر فرد پاک چائنا اقتصادی راہداری سے مستفید ہوگا ۔ Read More »