گلگت میں نشانِ اقراء: ایک شاندار تقریب
[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2016/09/haqqani-logo-and-picture.jpg” ] امیرجان حقانی[/author] یہ سچ ہے کہ تعلیم ہی مسلمانوں کی متاع گم شدہ ہے۔ دنیا میں اسلام واحد دین ہے جس کا آغاز ہی تعلیم سے ہوا ہے۔ وحی کا آغاز بھی ’’اقراء‘‘ سے ہوا ہے۔اسی گمشدہ متاع کے حصول کے لیے 1984ء میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر …