محکمہ صحت گلگت بلتستان قلیل بجٹ اور محدود وسائل کے باجود عوام کو صحت عامہ کی سہولیات فراہم کر رہا ہے
گلگت (پ ر) ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز گلگت کے دفتر سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ صحت گلگت بلتستان قلیل بجٹ اور محدود وسائل کے باجود عوام کو صحت عامہ کی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں ڈاکٹرز کا کردار خاص طور پر قابل ستائش ہے جو کہ …