بلوچستان اور جال پھیلاتا بھارت
[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author] جاٹ اور تیلی کا وہ لطیفہ آپ نے یقیناً سُن رکھا ہوگا کہ ایک تیلی نے جاٹ سے کہا،”جاٹ رے جاٹ تیرے سر پہ کھاٹ“ بے چارے جاٹ کو جواب میں کچھ نہ سوجھا مگر بدلہ تو لینا تھا، اس لیے بولا ”تیلی رے تیلی تیرے سر پہ کولہو۔“ اب قافیہ …