کوٹاسسٹم…تفریق کی لکیر
[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author] مہذب معاشرے اور اپنے حال اور مستقبل کو بہتر سے بہتر دیکھنے اور بنانے کی آرزومند اقوام اپنے درمیان ہونے والے کسی فساد، انتشار یا تصادم کو معمول کے واقعات سمجھ کر برداشت نہیں کرتیں۔ انھیں اچھی طرح اندازہ ہوتا ہے کہ ایسی کوئی بھی صورت حال وقت کے ساتھ ساتھ …