عوامی ایکشن کمیٹی کا ایکشن اور حکومتی ری ایکشن۔
یہ بات تاریخی حقیقت ہے کہ بھارت سے نفرت ہمیں ورثے میں ملی ہے کیونکہ ہم ہی تو وہ لوگ تھے جنہوں نے ماضی میں تاریخ ساز فیصلہ کرتے ہوئے سابق ریاست جموں کشمیر کا بھارت سے الحاق نامنظور کا نعرہ لگاتے ہوئے اپنی مدد آپ کے تحت بغیر کسی غیر مقامی اور غیر ریاستی …