ہنزہ الیکشنزکو باربار ملتوی کرنا صوبائی حکومت اور چیف الیکشن کمشنر کی نا اہلی اور بہت بڑی سازش ہے
گلگت(خبرنگارخصوصی)ہنزہ الیکشنزکو باربار ملتوی کرنا صوبائی حکومت اور چیف الیکشن کمشنر کی نا اہلی اور بہت بڑی سازش ہے ،ہمیں پہلے سے خدشہ تھا کہ صوبائی حکومت اور چیف الیکشن کمشنر آپس میں سا زباز کررہے تھے اور ان کو اپنے چہیتے امیدوار کی ناکامی نظر آرہی تھی اور پیپلزپارٹی کے امیدوار وزیربیگ کی بھاری …