ہنزہ نیوز اردو

Day: August 25, 2016

ہنزہ الیکشنزکو باربار ملتوی کرنا صوبائی حکومت اور چیف الیکشن کمشنر کی نا اہلی اور بہت بڑی سازش ہے

گلگت(خبرنگارخصوصی)ہنزہ الیکشنزکو باربار ملتوی کرنا صوبائی حکومت اور چیف الیکشن کمشنر کی نا اہلی اور بہت بڑی سازش ہے ،ہمیں پہلے سے خدشہ تھا کہ صوبائی حکومت اور چیف الیکشن کمشنر آپس میں سا زباز کررہے تھے اور ان کو اپنے چہیتے امیدوار کی ناکامی نظر آرہی تھی اور پیپلزپارٹی کے امیدوار وزیربیگ کی بھاری …

ہنزہ الیکشنزکو باربار ملتوی کرنا صوبائی حکومت اور چیف الیکشن کمشنر کی نا اہلی اور بہت بڑی سازش ہے Read More »

ہنزہ کے کرکٹ ، والی بال، فٹبال، مارشل آرٹ ، پائپ بینڈزاورہنزہ کلچر کونسل کے نمائیندوں نے شرکت کی

ہنزہ(پ ر )ضلع کونسل ہنزہ کے دفتر میں چیف آفیسر ضلع کونسل اورڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ہنزہ کے کرکٹ ، والی بال، فٹبال، مارشل آرٹ ، پائپ بینڈزاورہنزہ کلچر کونسل کے نمائیندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں کلبوں کی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے دفتر میں فوری …

ہنزہ کے کرکٹ ، والی بال، فٹبال، مارشل آرٹ ، پائپ بینڈزاورہنزہ کلچر کونسل کے نمائیندوں نے شرکت کی Read More »

ضمنی انتخابات کو بار بار ملتوی کرنا عوام ہنزہ کے ساتھ مذاق ہے

ہنزہ ( اجلال حسین ) ہنزہ ضمنی انتخابات تیسری بار ملتوی ہونے پر امیدواروں نے گزشتہ روز ہنزہ کالج چوک علی آباد احتجاجی دھرنا دیا امیدواروں نے مقرارہ تاریخ پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر وقت پر انتخابات نہیں کر ائے گئے تو پھر پور احتجاج کر دیا جائے گا۔گلگت بلتستان …

ضمنی انتخابات کو بار بار ملتوی کرنا عوام ہنزہ کے ساتھ مذاق ہے Read More »