جس عوام نے وزیر اعلیٰ کو مینڈ یٹ دیا ہے وہی عوام وزیر اعلیٰ کو اپنے جوتے کے نوک پہ رکھنا جا نتی ہے:عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مولانا سلطان رئیس
گلگت ( ثا قب عمر ) عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مولانا سلطان رئیس نے کہا ہے کہ جس عوام نے وزیر اعلیٰ کو مینڈ یٹ دیا ہے وہی عوام وزیر اعلیٰ کو اپنے جوتے کے نوک پہ رکھنا جا نتی ہے اسے پہلے بھی حکومتوں نے عوامی مینڈیٹ کی توہین کر نے کو …