ہنزہ نیوز اردو

Day: August 18, 2016

لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014کے تحت لوکل کونسل بورڈ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے

گلگت( پ۔ر ) سیکریٹری لوکل گورنمنٹ و چیئرمین لوکل کونسل بورڈ گلگت بلتستان آصف اللہ خان نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014کے تحت لوکل کونسل بورڈ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے بورڈ کے قیام سے گلگت بلتستان کے لوکل کونسلوں اور میونسپل کمیٹیوں کو خودمختا ر بنانے میں بڑی مدد ملے گی …

لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014کے تحت لوکل کونسل بورڈ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے Read More »

تریشنگ او رچورت کے عوام کے مشترکہ مفادات ہم آہنگی، بھائی چارگی اور پرامن ماحول کو اخباری بیانات کے ذریعے ہرگز خراب کرنے کی اجازت نہیں

گلگت (پ ر) صوبائی وزیر بلدیات و ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فرمان علی نے کہا ہے کہ تریشنگ او رچورت کے عوام کے مشترکہ مفادات ہم آہنگی، بھائی چارگی اور پرامن ماحول کو اخباری بیانات کے ذریعے ہرگز خراب کرنے کی اجازت نہیں دیا جائے گا گزشتہ روز عمائدین تریشنگ سے منسوب کرکے میرے خلاف اخباری …

تریشنگ او رچورت کے عوام کے مشترکہ مفادات ہم آہنگی، بھائی چارگی اور پرامن ماحول کو اخباری بیانات کے ذریعے ہرگز خراب کرنے کی اجازت نہیں Read More »

گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے نریندر مودی کے حالیہ بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی

گلگت( سٹاف رپورٹر)۔ گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے نریندر مودی کے حالیہ بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام پاکستان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں اور اس ملک نے گلگت بلتستان کی عوام کو بے پناہ خوشیاں اور سہولتوں سے نوازا ہے۔گلگت بلتستان کے …

گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے نریندر مودی کے حالیہ بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی Read More »

گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کو سیکریٹری مائنز اور منرلزڈپارٹمنٹ اور دیگر ا عٰلی حکام نے محکمے کی کارکردگی اور مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی

گلگت( سٹاف رپورٹر). گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کو سیکریٹری مائنز اور منرلزڈپارٹمنٹ اور دیگر ا عٰلی حکام نے محکمے کی کارکردگی اور مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں ممبر قانون ساز اسمبلی محترمہ رانی عتیقہ غضنفر علی خان بھی مو جود تھی۔ بریفنگ میں سیکریٹری مائنز اور منرلزڈپارٹمنٹ نے …

گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کو سیکریٹری مائنز اور منرلزڈپارٹمنٹ اور دیگر ا عٰلی حکام نے محکمے کی کارکردگی اور مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی Read More »

ہنزہ میں بااثر سیاسی نمائندے کا تصور؛ حقیقت یا افسانہ|تحریر: محمد علی مسافر

ہنزہ میں انتخابات کے دوران عموماً دو تصورات کے ذریعے ووٹروں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جاتی ہے. سب سے پہلے یہ کہ ایسے امیدوار  کو منتخب کرنا چاہیے جو ذاتی اور سیاسی طور پر با اثر ہوں تاکہ وہ پاکستان جیسے معاشرہ میں اپنے ذاتی یا سیاسی اثر سے کام کرسکے۔  دوئم، …

ہنزہ میں بااثر سیاسی نمائندے کا تصور؛ حقیقت یا افسانہ|تحریر: محمد علی مسافر Read More »

پولوگلگت بلتستان کا قومی کھیل ہے۔ اس کھیل کی وجہ سے گلگت بلتستان کا ایک پہچان ہے

گلگت( سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر تعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ پولوگلگت بلتستان کا قومی کھیل ہے۔ اس کھیل کی وجہ سے گلگت بلتستان کا ایک پہچان ہے پولو کی فروغ کے لئے صوبائی حکومت ہر ممکن اقدامات اُٹھائے گی۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے دینور پولو ٹیم کے وفد سے ملاقات …

پولوگلگت بلتستان کا قومی کھیل ہے۔ اس کھیل کی وجہ سے گلگت بلتستان کا ایک پہچان ہے Read More »

اصل غلامی تو اُس وقت ہوگی | یوسف علی ناشاد

تاریخ عالم میں قوموں کی عروج و زوال کی داستانیں بھری پڑی ہیں جس میں عروج حاصل کرنے والی اقوام کی ذہنی بلندی اورزوال پزیزاقوام کی ذہنی پسماندگی کا ذکر بدرجہ اتم موجود ہے۔ جبکہ یہ تاریخی کتب ہر کتب خانے میں دستیاب ہیں مگر یہ کتب محض الماری کی زینت کے لئے محفوظ رکھی …

اصل غلامی تو اُس وقت ہوگی | یوسف علی ناشاد Read More »