ہنزہ نیوز اردو

Day: August 17, 2016

ہنزہ ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار پہنچے عوام کی عدالت میں، اور سامنا کیا چبھتے سوالوں کا

ہنزہ(اسلم شاہ اور رحیم آمان) ضمنی انتخابات 2016ء کے امیدوارں کا عوام کے سامنے روبرو ،عوام کے امیدوارں سے کڑوے اور چھبتے سوالات ،اقتصادی راہداری میں ہنزہ کے حصہ کے لیے امیدوارں کا منصوبہ ،ہنزہ کا بجلی بحران اور سانحہ علی آباد کے متعلق سوالات اہم رہے ۔ ہنز ہ گزشتہ دنوں ہنزہ گنش الیکشن …

ہنزہ ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار پہنچے عوام کی عدالت میں، اور سامنا کیا چبھتے سوالوں کا Read More »

گلگت شہر میں فٹ ہاتھوں پہ قبضہ مافیا کے خلاف سخت کاروائی ہوگی

گلگت (پ۔ر) اسسٹنٹ کمشنر و سب ڈویژنل مجسٹریٹ گلگت خرم پر ویز نے کہا کہ گلگت شہر میں فٹ ہاتھوں پہ قبضہ مافیا کے خلاف سخت کاروائی ہوگی پیدل چلنے والے لوگوں کیلئے رکاوٹیں ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا جبکہ دکانداروں کی طرف سے غیر قانونی تجاویزات ناقابل معافی جرم ہے شہر کے اندر …

گلگت شہر میں فٹ ہاتھوں پہ قبضہ مافیا کے خلاف سخت کاروائی ہوگی Read More »

تحصیل چھلت کے قیام میں التواء کی وجہ سے عوامی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے

نگر (بیورو رپورٹ) تحصیل چھلت کے قیام میں التواء کی وجہ سے عوامی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔آج سے تقریباً پانچ سال قبل تحصیل چھلت سمیت گلگت بلتستان کی تین اور تحصیلوں کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا تھاجن میں سے چھلت کے علاوہ دنیور اور ڈاغونی کی تحصیلوں نے دو سال قبل کام شروع …

تحصیل چھلت کے قیام میں التواء کی وجہ سے عوامی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے Read More »

بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ سٹاف نے میرے ساتھ بہت تعاون کیا جس کی بدولت میرے بالا افسران نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے ترقی دے کر ڈپٹی کمشنر ہنزہ کی ذمہ داریاں سونپ دی اور انشا

ہنزہ ( اجلال حسین) بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ سٹاف نے میرے ساتھ بہت تعاون کیا جس کی بدولت میرے بالا افسران نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے ترقی دے کر ڈپٹی کمشنر ہنزہ کی ذمہ داریاں سونپ دی اور انشااللہ ان کی توقعات پر اتر تے ہوئے ضلع ہنزہ کے عوام کی خدمت کر …

بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ سٹاف نے میرے ساتھ بہت تعاون کیا جس کی بدولت میرے بالا افسران نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے ترقی دے کر ڈپٹی کمشنر ہنزہ کی ذمہ داریاں سونپ دی اور انشا Read More »

گوجال کو عشروں سے سیاسی طور پر نظر انداز کیا تھا مگر اس بار اخون بائی کو پارٹی ٹکٹ ملنے پر مبارکبادپیش کرتا ہوں۔ ذوالفقار

گلگت(خبرنگارخصوصی)ہنزہ کے نوجوان سیاسی رہنماءذولفقار حسین نے کہا ہے کہ اخون بائی کو عوامی ورکرز پارٹی کی ٹکٹ ملنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ،میں نے اپنے کسی زاتی خواہش یا لالچ کی وجہ سے کا غذات نامزدگی جمع نہیں کروائے بلکہ پارٹی کے ممبران اور حلقہ کے عمائید ین کی خواہش پر کاغذار …

گوجال کو عشروں سے سیاسی طور پر نظر انداز کیا تھا مگر اس بار اخون بائی کو پارٹی ٹکٹ ملنے پر مبارکبادپیش کرتا ہوں۔ ذوالفقار Read More »

آئی جی پی گلگت بلتستان ظفر اقبال اعوان ، ڈی آئی جی کرائم جی بی اور ڈی سی ہنزہ میڈیا کے نمائندہ کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔

ہنزہ ( اجلا ل حسین ) ہنزہ ضمنی انتخابات کو امن امان سے مکمل کرنے کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائینگے جس کے لئے نہ صرف ہنزہ بلکہ گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے پولیس کے نفری کو تعینات کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار آئی جی ظفر اقبال اعوان …

آئی جی پی گلگت بلتستان ظفر اقبال اعوان ، ڈی آئی جی کرائم جی بی اور ڈی سی ہنزہ میڈیا کے نمائندہ کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔ Read More »

ہنزہ۔ بزنس ایسوسی ایشن کے کال پر بجلی کے لوڈ شیڈنگ کے خلاف شٹر داوان ہٹرتال۔

ہنزہ ( اجلال حسین ) انجمن تاجران ہنزہ کے کال پر ہنزہ میں بدترین بجلی کی لو ڈ شیڈنگ کے خلاف گز شتہ روزدن بھر کامیاب شٹر ڈاون ہٹرتال ہوا جہاں پر نہ صر ف اشیاء خوردنی کے دکانیں بلکہ میڈیکل سٹور ، ہوٹلز اور تندور بھی مکمل طور پر بند رہے جس کی وجہ …

ہنزہ۔ بزنس ایسوسی ایشن کے کال پر بجلی کے لوڈ شیڈنگ کے خلاف شٹر داوان ہٹرتال۔ Read More »

حکومت کو وقت بہت دیا ہے اب ہم اپنا اگلا مرحلہ تمام اضلاع کے ذمہ داران سے مشاورت کے بعد پر یس کانفرنس کر کے دینگے

گلگت ( نمائندہ خصو صی ) غیر قانونی ٹیکسز ، اقتصادی راہداری میں نظر انداز کر نے ، منرل کی پالیسی کے خلاف ، خالصہ سر کار کے نام پر زمینوں کی بند بانٹ اور چارٹر آف ڈیمانڈ پہ عمل در آمد کے حوالے سے عوامی ایکشن کمیٹی کا مشاورتی اجلاس زیر صدار چیئر مین …

حکومت کو وقت بہت دیا ہے اب ہم اپنا اگلا مرحلہ تمام اضلاع کے ذمہ داران سے مشاورت کے بعد پر یس کانفرنس کر کے دینگے Read More »

پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ نے گلگت بلتستان صوبائی کابینہ کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا

گلگت( پ ر) پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ نے گلگت بلتستان صوبائی کابینہ کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا نوٹیفکیشن کے مطابق فہیم اختر صدر ، مجیب الرحمن جنرل سیکریٹری ، سعید الرحمن سیکریٹری اطلاعات اور ہدایت اللہ اختر کو جوائنٹ سیکریٹری مقرر کردیا جبکہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے دو کالم نگاروں …

پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ نے گلگت بلتستان صوبائی کابینہ کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا Read More »

ہنزہ ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار پہنچے عوام کی عدالت میں، اور سامنا کیا چبھتے سوالوں کا

اس موقعے پر تقریب میں موجود حاضرین نے امیدوارں سے کڑوے اور چھبتے سوالات پوچھے حاضرین کے زیادہ تر سوالات اقتصادی راہداری میں ہنزہ کے لیے امیدوارں کامنصوبہ بندی کے ساتھ ہنزہ میں موجود بجلی بحران اور اس کے حل کے لیے امیدوارں لائحہ عمل اور سانحہ علی آباد کے جوڈیشل رپورٹ کے حوالے سوالات …

ہنزہ ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار پہنچے عوام کی عدالت میں، اور سامنا کیا چبھتے سوالوں کا Read More »