ہنزہ نیوز اردو

Day: August 10, 2016

ڈی ایچ او شگر ایک نیک اور انصاف پسند افسر ہیں ان کے خلاف پروپیگنڈہ بے بنیاد ہے. وزیر اکی شگری.

شگر( پریس ریلیز) مسلم لیگ ن گلاب پور یونین کے جنرل سیکرٹری وزیراکی شگری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرپور گلاب پور کے چند خود ساختہ عمائدین بلاوجہ وجہ ڈی ڈی او شگر پر پریشر ڈال رہے ہیں اور انہیں سرکاری امور کی انجام دہی میں کرپشن کرنے پر مجبور کررہے …

ڈی ایچ او شگر ایک نیک اور انصاف پسند افسر ہیں ان کے خلاف پروپیگنڈہ بے بنیاد ہے. وزیر اکی شگری. Read More »

ہاشو فاونڈیشن گلگت بلتستان کی اشتراک سے گلگت آرٹس اینڈ کلچرل کونسل کے زیر اہتمام مقامی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے میوزکل کلاسیں شروع کردی گی ہے

گلگت(خبرنگارخصوصی)ہاشو فاونڈیشن گلگت بلتستان کی اشتراک سے گلگت آرٹس اینڈ کلچرل کونسل کے زیر اہتمام مقامی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے میوزکل کلاسیں شروع کردی گی ہے ۔اس حوالے سے بدھ کے روز گلگت آرٹ اینڈ کلچر ل کونسل گلگت کے ہال میں ایک پروقار تقریب کا احتمام کیا گیا جس میں ہاشو فاونڈیشن …

ہاشو فاونڈیشن گلگت بلتستان کی اشتراک سے گلگت آرٹس اینڈ کلچرل کونسل کے زیر اہتمام مقامی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے میوزکل کلاسیں شروع کردی گی ہے Read More »

ممبر صوبائی اسمبلی شیرین اختر نے سکردو میں قائم خواتین کے ووکیشنل سنٹر کا دورہ

سکردو( پ ر) ممبر صوبائی اسمبلی شیرین اختر نے سکردو میں قائم خواتین کے ووکیشنل سنٹر کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے ووکیشنل سنٹرز وقت حاضر کی ضرورت ہیں اور ان میں ٹریننگ مکمل کرکے معاشرے کا حصہ بننے والی خواتین کار آمد معاشی سرگرمیوں کا اہم جز بن جا تی ہیں۔ …

ممبر صوبائی اسمبلی شیرین اختر نے سکردو میں قائم خواتین کے ووکیشنل سنٹر کا دورہ Read More »

محکمہ تعلیم میں چور دروازے بند کر دیئے گئے ہیں اور آئیندہ بھی کسی بھی قسم کی بدعنوانی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

سکردو( پ ر) وزیر تعلیم و اطلاعات حاجی محمد ابراہیم ثنائی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں چور دروازے بند کر دیئے گئے ہیں اور آئیندہ بھی کسی بھی قسم کی بدعنوانی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اساتذہ کی بھرتی کے لیئے ہونے والے ٹیسٹ اور انٹرویوز کے حوالے …

محکمہ تعلیم میں چور دروازے بند کر دیئے گئے ہیں اور آئیندہ بھی کسی بھی قسم کی بدعنوانی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ Read More »

ایس سی او آزاد فٹ بال چمپیئن شب جو ٹیا ل پائنیرز کلب نے پلینٹی ککس پر یا د گا ر کلب کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

گلگت (پ ر)ایس سی او آزاد فٹ بال چمپیئن شب جو ٹیا ل پائنیرز کلب نے پلینٹی ککس پر یا د گا ر کلب کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی بلا ل میچ کے بہتر ین کھلاڑی قرار پا ئے ۔اس فائنل تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈ نگ ایس سی او عمران بھٹی …

ایس سی او آزاد فٹ بال چمپیئن شب جو ٹیا ل پائنیرز کلب نے پلینٹی ککس پر یا د گا ر کلب کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی Read More »

جی بی میں مسلم لیگ ن کو فعال بنانے میں ایم ایس ایف ن کا کر ادار نا قابل فر اموش ہے

گلگت (پ ر)ایم ایس ایف (ن) ڈسٹرکٹ گلگت کے نائب صدر فضل نوید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جی بی میں مسلم لیگ ن کو فعال بنانے میں ایم ایس ایف ن کا کر ادار نا قابل فر اموش ہے ایم ایس ایف ن مسلم لیگ ن کے اند ر ریڈھ کی …

جی بی میں مسلم لیگ ن کو فعال بنانے میں ایم ایس ایف ن کا کر ادار نا قابل فر اموش ہے Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی نے 15اگست کو شٹر ڈاؤن ہڑ تال کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں

گلگت ( پ ر ) عوامی ایکشن کمیٹی نے 15اگست کو شٹر ڈاؤن ہڑ تال کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور بین الا ضلاعی سطح پر را بطے کیئے جا رہے ہیں گزشتہ روز جماعت اسلامی کے جلسے میں بھی عوامی ایکشن کمیٹی کی مکمل حمایت کا اعلان بھی کیا گیا ہے اور دیگر …

عوامی ایکشن کمیٹی نے 15اگست کو شٹر ڈاؤن ہڑ تال کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں Read More »

اسسٹنٹ کمشنر دنیور کمال الدین قمر کے زیر نگرانی میں مجسٹریٹ اول عارف حسین اور ایس ایچ او دنیور نے دنیور میں غیر قانونی تجاویزات کیخلاف کارروائی

گلگت (پ ر)اسسٹنٹ کمشنر دنیور کمال الدین قمر کے زیر نگرانی میں مجسٹریٹ اول عارف حسین اور ایس ایچ او دنیور نے دنیور میں غیر قانونی تجاویزات کیخلاف کارروائی کی دنیور مین چوک سے چاندنی چوک تک غیر قانونی تجاویزات کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر دنیور نے نوٹس لیتے ہوئے غیر قانونی تجاویزات کیخلاف کارروائی …

اسسٹنٹ کمشنر دنیور کمال الدین قمر کے زیر نگرانی میں مجسٹریٹ اول عارف حسین اور ایس ایچ او دنیور نے دنیور میں غیر قانونی تجاویزات کیخلاف کارروائی Read More »