ڈی ایچ او شگر ایک نیک اور انصاف پسند افسر ہیں ان کے خلاف پروپیگنڈہ بے بنیاد ہے. وزیر اکی شگری.
شگر( پریس ریلیز) مسلم لیگ ن گلاب پور یونین کے جنرل سیکرٹری وزیراکی شگری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرپور گلاب پور کے چند خود ساختہ عمائدین بلاوجہ وجہ ڈی ڈی او شگر پر پریشر ڈال رہے ہیں اور انہیں سرکاری امور کی انجام دہی میں کرپشن کرنے پر مجبور کررہے …