آج تک حکومت پاکستان جی بی کے عوام کے ساتھ تیسرے درجے کے شہری کے طرح ٹریٹ کر رہا ہے اور اب کی بار ایسا نہیں ہو گا
گلگت ( نمائندہ خصوصی ) عوامی ایکشن کمیٹی کے مطا لبات 99فیصد درست اور قانونی ہیں اس میں کو ئی دہر ی رائے نہیں ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کا چارٹر آف ڈیمانڈ غیر قانونی ہو بنیا دی انسا نی حقوق پہ مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ ہے جس سے جی بی کے مستقبل سنور جا …