گلگت شہر کے فٹ پاتھوں کو وگذا کر نے میں ضلعی انتظا میہ مکمل ناکام اور بے بسی کی تصویر بنی ہو ئی ہے
گلگت ( نما ئندہ خصو صی ) گلگت شہر کے فٹ پاتھوں کو وگذا کر نے میں ضلعی انتظا میہ مکمل ناکام اور بے بسی کی تصویر بنی ہو ئی ہے جس کی وجہ سے گلگت شہر کے تمام فٹ پاتھو ں پہ دکانداروں کا قبضہ ہے اور شہریوں کے چلنے کے لیئے راستہ نہ …