ہنزہ نیوز اردو

Day: August 5, 2016

گلگت شہر کے فٹ پاتھوں کو وگذا کر نے میں ضلعی انتظا میہ مکمل ناکام اور بے بسی کی تصویر بنی ہو ئی ہے

گلگت ( نما ئندہ خصو صی ) گلگت شہر کے فٹ پاتھوں کو وگذا کر نے میں ضلعی انتظا میہ مکمل ناکام اور بے بسی کی تصویر بنی ہو ئی ہے جس کی وجہ سے گلگت شہر کے تمام فٹ پاتھو ں پہ دکانداروں کا قبضہ ہے اور شہریوں کے چلنے کے لیئے راستہ نہ …

گلگت شہر کے فٹ پاتھوں کو وگذا کر نے میں ضلعی انتظا میہ مکمل ناکام اور بے بسی کی تصویر بنی ہو ئی ہے Read More »

گلگت بلتستان میں سب سے ذیادہ انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے

گلگت (نمائندہ خصو صی ) عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مولانا سلطا ن رئیس نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سب سے ذیادہ انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے اب تک انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے کو ئی بھی ایسا کر دار ادا نہیں کیا ہے جس سے جی بی کے …

گلگت بلتستان میں سب سے ذیادہ انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے Read More »