لانگ مارچ کا فیصلہ۔۔بہتر حکمت عملی شرط ہے
پاکستان کی تاریخ میں اگر لانگ مارچ کا ذکر کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ لانگ مارچ کا پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ اہم کردار رہا ہے۔یہ الگ بات ہے کہ کبھی لانگ مارچ کے نتیجے میں کوئی انقلاب برپا نہیں ہوا، البتہ ماضی میں لانگ مارچ اور احتجاجی تحریکوں نے پاکستان کے سیاسی افق …