شندور میلہ
آج کی دنیا میں پولو جو اپنی اصلی حالت میں کھیلی جاتی ہے اس کا مسکن گلگت بلتستان اور چترال ہے۔ماضی قریب تک ان علاقوں میں ہر گھر میں کم از کم ایک گھوڑا پالنے اور رکھنا ضرور ی خیال کیا جاتا تھا۔ اور بچہ بچہ اس کھیل کا ماہر لگتا تھا۔لیکن وقت کے ساتھ …