یہ ضروری ہے….مگر
ثناء غوری جو کرنا ہے کرڈالیے۔ محبت کا اظہار کرنا ہو یا نفرت کا۔ کسی کو تعارفی کلمات سے نوازنا ہو یا تنقید کا نشانہ بنانا ہو، اور تنقید تو بہت چھوٹا لفظ ہے۔ اگر آپ کسی کو منہ پر برا بھلا کہیں گے تو عین ممکن ہے کہ بحث مباحثہ سے بات شروع ہو …