باباجان کو سزا سنانے والے جج کے خلاف گلگت بلتستان کے وکلا سراپا احتجاج ہیں.

گلگت میں شدید احتجاج ہے ۔ تنازع کی وجہ رانا شمیم کے مقامی جج کے خلاف ازخود نوٹس ہے۔ مقامی وکلا رانا شمیم کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔