قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ نمبر6 ہنزہ میں ضمنی الیکشن میں پنجہ آزمائی کیلئے ایک خاتون سمت 23امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروایئے
ہنزہ (اجلال حسین ) قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ نمبر6 ہنزہ میں ضمنی الیکشن میں پنجہ آزمائی کیلئے ایک خاتون سمت 23امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروایئے۔ کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں میں پاکستان مسلم لیگ ن کے میر سلیم خان ، عبدالزاق ، ریحان شاہ ، راجہ شہباز خان جبکہ پاکستان …