ہنزہ فٹ بال کلبوں کے منعقدہ میٹنگ کے فیصلوں عمل کرتے ہوئے ہنزہ فٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد کرائے جائے
ہنزہ(اسلم شاہ) عزیز کریم صدر الصباح فٹ بال کلب ایسوسی ایشن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہنزہ فٹ بال کلبوں کے منعقدہ میٹنگ کے فیصلوں عمل کرتے ہوئے ہنزہ فٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد کرائے جائے کیونکہ یہ طے پایا تھا کہ ہنزہ فٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات جون …