ہنزہ نیوز اردو

Day: July 4, 2016

ایک کاروباری شخص کو گلگت بلتستان کونسل میں نمائندگی دے کر پارٹی دیرینہ کارکنوں کو نظرانداز کیا گیا

گلگت (پ ر) ایم ایس ایف (ن) ضلع گلگت کے نائب صدر فضل نوید نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کونسل میں ہنزہ کو نمائندگی دینی تھی تو پارٹی کے کسی دیرینہ کارکن کو دیتے جس نے پارٹی کیخلاف کمپئین چلائی اسی کو گلگت بلتستان کونسل کا ممبران منتخب کیا …

ایک کاروباری شخص کو گلگت بلتستان کونسل میں نمائندگی دے کر پارٹی دیرینہ کارکنوں کو نظرانداز کیا گیا Read More »

گلگت سے تعلق رکھنے والے ہونہار نوجوان علی احمد نے ایف پی ایس سی کے امتحان میں میدان مار لیا

گلگت( پ ر) گلگت سے تعلق رکھنے والے ہونہار نوجوان علی احمد نے ایف پی ایس سی کے امتحان میں میدان مار لیا ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بن گئے تفصیلات کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں مقابلے کا امتحان پاس کرکے گلگت بلتستان اور فاٹا کے لئے مختص واحدآسامی پر علی احمد …

گلگت سے تعلق رکھنے والے ہونہار نوجوان علی احمد نے ایف پی ایس سی کے امتحان میں میدان مار لیا Read More »

گلگت: وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں آٹے کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

فاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں آٹے کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، فیڈرل  بجٹ پہ عمل درآمد کے اعلان کے بعد  گلگت بلتستان میں 40 کلوگرام آٹے میں 300 روپےکا اضافہ کیا جائے گا، اور اس پہ عمل درآمد کے لئے گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کابینہ اجلاس پہ قیمت بڑھانے کا …

گلگت: وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں آٹے کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا Read More »