التت ہنزہ کے عوام نے گورنر گلگت بلتستان کا شکریہ ادا کیا
نزہ ( اجلال حسین ) التت ہنزہ کے عوام نے گورنر گلگت بلتستان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے التت چوک تا فورٹ اور دوئیکر کے راستے کو کشادہ کرنے اور دوبارہ پکا کرنے کے منصوبے کا افتتاح کیا۔ اس سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے التت کے عوام بہت مشکل میں تھے …
التت ہنزہ کے عوام نے گورنر گلگت بلتستان کا شکریہ ادا کیا Read More »