ضمنی الیکشن حلقہ ۶ ہنزہ کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کا ہنگامی پریس کانفرینس
ہنزہ ( اجلال حسین ) ضمنی الیکشن حلقہ ۶ ہنزہ کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کا ہنگامی پریس کانفرینس گزشتہ روز ہنزہ میں جس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار کے سواء آل پارٹیز امیدوار شریک ہو ئے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار کی نجی مصروفیات کے پیش نظر شریک …