وزیر اعلیٰ کے نام کھلا خط
جناب حافظ حفیظ الرحمن صدر مسلم لیگ نون وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی۔جناب حافظ صاحب بڑے ادب و احترام اور اس احساس کے ساتھ کہ آپکے پاس وقت کی بہت کمی ہے یہی وجہ ہے کہ آپ نے وقت کی ضیاع کو بچانے کیلئے تمام وزراء پارلیمانی سکریٹریزاور ممبران کونسل کو ہدایت جاری …