ہنزہ الیکشن اورگوجال کی سیاسی محرومی ؟
میر غضنفر علی خان کے گورنر بننے کے بعد خالی ہونے والی نشست، حلقہ جی بی ایل اے 06 ہنزہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات دلچسپی کا باعث بنتے جارہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میر غضنفر علی کے گورنر بننے کے بعد خالی ہونے والی نشست کے ضمنی انتخابات میں وزیر اعظم …