جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ میں شہید امن کلب نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے میں گلگت الیون کلب کو 1گول سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
گلگت 22 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز(خبرنگارخصوصی)جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ میں شہید امن کلب نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے میں گلگت الیون کلب کو 1گول سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا اکبر حسین مین آف دی میچ قرار پائے جبکہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر حسین اکبر کو خصوصی ایوارڈ دیا گیا فائنل تقریب میں مہمان …