وزیر اعظم کے شکر گزار ہیں کہ وہ ہنزہ کی ترقی میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں، شاہ سلیم خان نامزد امیدوار پاکستان مسلم لیگ
ہنزہ 19 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز( اجلال حسین ) پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار برائے ضمنی انتخابات حلقہ 6ہنزہ شاہ سلیم خان نے کہا ہے کہ ہم میاں محمد نواز شریف کا شکر گزارہیں جنہوں نے علاقے کے عوام کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے مطالبات پر شاہراہ قراقر م توسیعی …