پارٹی میں آمریت رائج ہے اسلئے مسلم لیگ نون کو چھوڑ دیا ہے، آزاد امیدوار امین شیر کا علی آباد ہنزہ میں انتخابی جلسے خطاب
ہنزہ 18 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز( اجلال حسین ) ضمنی انتخابات برائے حلقہ6ہنزہ سے آزاد امیدوار امین شیر نے ضلعی ہیڈ کواٹر علی آباد میں مرکزی کمپین آفس کا شاندار افتتاح کیا، جس میں سینٹرل ہنزہ کے مختلف علاقوں سے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر آمین شیر آزاد امیدوار برائے قانون ساز …