ہم نے قسمت بدل ڈالی
[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author] شاید اسے بھی قسمت بدلنا کہیں گے۔ ہمارے ایسی سرزمین ملی جسے تقسیم ہند سے پہلے اناج کا اسٹور روم کہا جاتا تھا۔ کیا نہیں تھا ہمارے پاس، کپاس، چاول، گندم، دالیں، طرح طرح کے پھل، قسم قسم کی سبزیاں، اور پھر 14 اگست 1947 کو طویل جدوجہد اور لاکھوں جانوں …