پروفیسرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا ایک اہم اجلاس مرکزی دفتر میں منعقد ہوا
گلگت ہنزہ 12 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز(پ ر)پروفیسرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا ایک اہم اجلاس مرکزی دفتر میں منعقد ہوا اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ کالجز میں پرنسپلز کی تعیناتی اور تعلیمی اصلاحات پر کئے جانے والے اقدامات کو سراہا گیا۔اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسو سی ایشن گلگت بلتستان …
پروفیسرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا ایک اہم اجلاس مرکزی دفتر میں منعقد ہوا Read More »