جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ میں شہید امن کلب نے جوٹیال کلب کو باآسانی 3گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
گلگت 10 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز ( وقائع نگار خصوصی ) جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ میں شہید امن کلب نے جوٹیال کلب کو باآسانی 3گول سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی مظفر ولی نے 2رحیم اللہ نے 1گول کئے آج گلگت الیون اور یادگارکلب کے مابین ٹاکرا ہوگا ضلعی انتظامیہ کے تعاون اور ڈسٹرکٹ …