چین بارڈر پر چھوٹے کاروباری حضرات کے ساتھ امتیازی سلوک، بارڈر فورس نے لوگوں کو اپنے ساتھ کیری (چھوٹے ضرورت کے سامان) لے جانے سے منع کردیا
سوست 9 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز: (مجاہد علی) چین بارڈر پر چھوٹے کاروباری حضرات کے ساتھ امتیازی سلوک، بارڈر فورس نے لوگوں کو اپنے ساتھ کیری (چھوٹے ضرورت کے سامان) لے جانے سے منع کردیا جس کی وجہ سے ان لوگوں کو خالی ہاتھ چین جانا اور آنا پڑا۔۔ مزدوری نہ ہونے سے چھوٹے تاجر پریشان …