قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان و امام جمعہ والجماعت مرکزی جامع مسجد امامیہ سید آغا راحت حسین الحسینی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات میں تمام مکاتب فکر کے افراد کو نمائندگی دے
گلگت 06 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز(پ ر )قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان و امام جمعہ والجماعت مرکزی جامع مسجد امامیہ سید آغا راحت حسین الحسینی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات میں تمام مکاتب فکر کے افراد کو نمائندگی دے کر قابل تعریف کام …