ہنزہ نیوز اردو

Day: May 3, 2016

عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مو لانا سلطان رئیس کی سر برا ہی میں کمیٹی کے ممبران کا سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان فدا محمد ناشاد سے ملاقات

گلگت   03 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ۔ر) عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مو لانا سلطان رئیس کی سر برا ہی میں کمیٹی کے ممبران کا سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان فدا محمد ناشاد سے ملاقات ۔ ملا قات میں عوامی ایکشن کمیٹی نے عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیماند پیش کیا …

عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مو لانا سلطان رئیس کی سر برا ہی میں کمیٹی کے ممبران کا سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان فدا محمد ناشاد سے ملاقات Read More »

صوبائی حکومت نے گلگت بلتستان کے مقامی حکومتوں کو مضبوط اور بلدیاتی اداروں کو خود مختار بنانے کیلئے ماسٹر پلان کے تحت تعمیر و ترقی کو یقینی بنارہی ہے

گلگت   03 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز(پ۔ر)سیکریٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آصف اللہ خان نے کہا کہ صوبائی حکومت نے گلگت بلتستان کے مقامی حکومتوں کو مضبوط اور بلدیاتی اداروں کو خود مختار بنانے کیلئے ماسٹر پلان کے تحت تعمیر و ترقی کو یقینی بنارہی ہے اور گلگت بلتستان کے بڑے شہروں کو جدید …

صوبائی حکومت نے گلگت بلتستان کے مقامی حکومتوں کو مضبوط اور بلدیاتی اداروں کو خود مختار بنانے کیلئے ماسٹر پلان کے تحت تعمیر و ترقی کو یقینی بنارہی ہے Read More »

اسسٹنٹ کمشنر دنیور کمال الدین قمر ، تحصیلدار عارف حسین نے عملے کے ہمراہ حلقہ3حراموش میں حالیہ سیلاب کے متاثرین میں اشیاء خوردنوش تقسیم کی

گلگت 03 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز (پ ر)اسسٹنٹ کمشنر دنیور کمال الدین قمر ، تحصیلدار عارف حسین نے عملے کے ہمراہ حلقہ3حراموش میں حالیہ سیلاب کے متاثرین میں اشیاء خوردنوش تقسیم کی اسسٹنٹ کمشنر دنیور اور تحصیلدار نے حراموش خلترو کیلئے 18خوراک کے پیکٹ ، رحیم آباد کیلئے25اور اوشکھنداس کیلئے8پیکٹ تقسیم کئے صوبائی حکومت گلگت بلتستان …

اسسٹنٹ کمشنر دنیور کمال الدین قمر ، تحصیلدار عارف حسین نے عملے کے ہمراہ حلقہ3حراموش میں حالیہ سیلاب کے متاثرین میں اشیاء خوردنوش تقسیم کی Read More »

یوم ارض

[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author] ہماری زمین کا کتنا بڑا المیہ ہے کہ انسان اس زمین پر اس کے باسیوں میں سے سب سے نیا ہے۔ یہاں فلک بوس پہاڑ انسان کی آمد سے بہت پہلے سے شان کے ساتھ سر اٹھائے کھڑے ہیں، دریا اس دھرتی پر ابن آدم کے وجود میں آنے سے ہزاروں …

یوم ارض Read More »

نیشنل بینک کو قرضے کی عدم ادائیگی، 12 مئی کوسوست ڈرائی پورٹ کی اراضی نیلام کرنے کا نوٹس جاری

گلگت 03 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( ارسلان علی ) پاک چائنا سوست ڈرائی پورٹ ہنزہ کے نام پر لئے جانے والے تقریبا چھ کروڑ روپے قرضے کی عدم ادائیگی کی وجہ سے سوست ڈرائی پورٹ کی 6 کنال 12 مرلہ اراضی، بشمول سٹرکچرز، کی نیلامی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔  28مارچ 2016ء کو تحصیلدار گوجال ہنزہ کے …

نیشنل بینک کو قرضے کی عدم ادائیگی، 12 مئی کوسوست ڈرائی پورٹ کی اراضی نیلام کرنے کا نوٹس جاری Read More »

گلگت بلتستان نیوزپیپر سوسائٹی کا ایک غیر معمولی اجلاس

گلگت 03 مئی، 2016ء  ہنزہ نیوز( پ ر) گلگت بلتستان نیوزپیپر سوسائٹی کا ایک غیر معمولی اجلاس سوسائٹی کے صدر ایمان شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں گلگت بلتستان نیوز پیپر سوسائیٹی کے ممبران راجہ سلطان مپقون کے ٹو ، ندیم خان وطین ، منظور حسین گلگت بلتستان ایکسپریس ، اشرف عشور سلام …

گلگت بلتستان نیوزپیپر سوسائٹی کا ایک غیر معمولی اجلاس Read More »

شیڈول فور اورعوامی خدشات

حکمران چاہئے کسی بھی خطے کا ہو اُنکی خواہش ہوتی ہے کہ اُ نکے دور حکومت میں کوئی ایسا واقعہ پیش نہ آئے جو آنے والے وقتوں میں انکی سیاسی ساکھ کو نقصان پونچائے یہی وجہ ہے کہ حکمران طبقہ ہمیشہ اس طرح کے ناموافق حالات سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کرتے ہیں۔ یہ …

شیڈول فور اورعوامی خدشات Read More »