عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مو لانا سلطان رئیس کی سر برا ہی میں کمیٹی کے ممبران کا سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان فدا محمد ناشاد سے ملاقات
گلگت 03 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز( پ۔ر) عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مو لانا سلطان رئیس کی سر برا ہی میں کمیٹی کے ممبران کا سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان فدا محمد ناشاد سے ملاقات ۔ ملا قات میں عوامی ایکشن کمیٹی نے عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیماند پیش کیا …