ہنزہ میں ضمنی انتخابات ہونے کی وجہ سے وزرا صوبائی حکومت کے دیگر زمہ داران کو ہنزہ کے دورے پر مکمل طور پر پابندی عائد
ہنزہ نگر 02 مئی، 2016ء ہنزہ نیوز:الیکسن کمشنر گلگت بلتستان کی جانب سےGBLA حلقہ 6 ہنزہ میں ضمنی انتخابات ہونے کی وجہ سے وزرا صوبائی حکومت کے دیگر زمہ داران کو ہنزہ کے دورے پر مکمل طور پر پابندی عائد کیا ہے تاہم سروے کے نام پر پاکستان مسلم.لیگ ن کے اعلی قیادت وگلگت بلتستان …