انچارج میڈیا سیل ایم کیو ایم گلگت زون امداد علی جعفری اور دیگر متحدہ کے کارکنوں کو شیڈول فور میں شامل کرکے حکومت نے سیاسی انتقام لیا ہے
گلگت 30 اپریل، 2016ء – ہنزہ نیوز(پ ر) مرکزی رہنما متحدہ قومی موومنٹ ہدایت علی نے مرکزی سیکرٹیریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ انچارج میڈیا سیل ایم کیو ایم گلگت زون امداد علی جعفری اور دیگر متحدہ کے کارکنوں کو شیڈول فور میں شامل کرکے حکومت نے سیاسی انتقام لیا ہے …