حالیہ بارشوں کے دوران گلگت بلتستان کے تمام علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہیں، دور دراز علاقوں تک رسائی انتہائی مشکل ہوگیا ہے
گلگت بدھ، 06 اپریل، 2016ء – ہنزہ نیوز ( خصوصی رپورٹ ،حیدر علی گوجالی) حالیہ بارشوں کے دوران گلگت بلتستان کے تمام علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہیں، دور دراز علاقوں تک رسائی انتہائی مشکل ہوگیا ہے جس کی وجہ سے متاثرین کے امداد اور دیگر امور کے انجام دہی نہ صرف سرکاری اداروں …