گلگت بلتستان میں ایمرجنسی نافذ
گلگت: شدید بارشوں کے باعث گلگت بلتستان میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے۔وزیر اعلٰی حافظ حفیظ الرحمان کے مطابق گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔ آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ قراقرم یونیورسٹی کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دئے گئے۔ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر …