ایسے حالات میں انسانی جانوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے اور علاقے کے عوام کے اثاثوں کی حفاظت کرنے کے لئے حکومتی مشنری اپنا کردار ادا کریں:میر غضنفر علی خان
اسلام آباد اپریل 03 ہنزہ نیوز: گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے حالیہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے دیامر ، غذر اور دیگر ضلعوں میں رونما ہونے والے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور جا ن بحق ہونے والے افراد کے اہل خانے سے تعزیت …