گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لیے اقوام متحدہ کی یو۔این ۔ڈی ۔پی کے تحت منصوبے علاقے کی ترقی میں معاون ثابت ہوئے ہیں
گلگت مارچ 31 ہنزہ نیوز(پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لیے اقوام متحدہ کی یو۔این ۔ڈی ۔پی کے تحت منصوبے علاقے کی ترقی میں معاون ثابت ہوئے ہیں امید ہے ماضی کی طرح آئیندہ بھی ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا جائیگا۔ صحت …