عشق ٹوٹتا کب ہے!
[author image=”http://urdu.hunzanews.com/wp-content/uploads/2015/04/11150176_852333084827693_5684341531789167618_n.jpg” ]ثناء غوری[/author] اورپھر عشق ہی دوبارہ کیا یہ شعر متحدہ قومی موومنٹ کے منحرف راہ نما اور سابق سٹی ناظم نے اس وقت پڑھا جب وہ اپنی پارٹی کے نام کا اعلان کر رہے تھے۔ سیاست داں سیاست کی الف ب سے واقف تو ہو سکتے ہیں لیکن عشق کے عین تک …